• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں

کراچی (اسد ابن حسن) انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے گریڈ 19 کے پانچ ایس ایس پیز اور گریڈ 18 کے تین ایس پیز کے تبادلے اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ نئے تعینات افسران میں امجد احمد شیخ، ذیشان شفیق صدیقی، بشیر احمد بروہی، شبیر احمد سیتھر، محمد عمران خان، میاں حسنین اقبال، محمد مراد، ارشد نواز مہسر اور شاہنواز شاہ شامل ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید