• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خون بہانے کی دھمکیاں افسوس ناک، MQM انٹرنیشنل

لندن( جنگ نیوز) ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ کراچی میں پی پی اور قوم پرستوں کی جانب مہاجروں کے خون بہانے کی دھمکی افسوس ناک ہے جس کی تمام سیاسی، مذہبی جماعتوں کو مذمت کرنا چاہئے،ایم کیو ایم انٹر نیشنل نے کہا ہے کہ مہاجر اب کسی دوسری جگہ ہجرت نہیں کریں گے اور کسی کو خون بہانے کا شوق ہے تو مہاجر قوم پوری طرح تیار ہے۔

ملک بھر سے سے مزید