• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں عام تعطیل کے باوجود سپریم کورٹ میں عدالتی اور انتظامی امور جاری رہے

اسلام آباد (جنگ رپورٹر) اسلام آباد میں عام تعطیل کے باوجودسپریم کورٹ میں عدالتی اور انتظامی امور جاری رہے ،4بینچوں نے مجموعی طور پر 21 مقدمات نمٹا ئے ،اعلامیہ کے مطابق جمعہ کے روز اچانک تعطیلات سے متعلق 21 اپریل 2026 کو جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے سپریم کورٹ اسلام آباد میں محدود عملہ کے ساتھ چار بینچوں نے سماعتیں جاری رکھیں۔

ملک بھر سے سے مزید