• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ:فائر بریگیڈ نےفیکٹری میں لگی آگ بجھا دی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کی مقامی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ڈائریکٹر فائر سروسز عبدالحق خان اچکزئی کے مطابق مشرقی بائی پاس انڈسٹریل ایریا کے قریب ڈامر /لک کے ڈرموں اور ٹنکیوں میں آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی میٹروپولیٹن فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کر بروقت کارروائی کی جس کے نتیجے میں فیکٹری کو بڑے مالی نقصان سے بچالیاگیا۔
کوئٹہ سے مزید