• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالحکیم محمدشہی نہایت شریف، مخلص و ملنسار شخصیت تھے۔میر کبیر محمد شہی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی نے حاجی عبدالحکیم محمدشہی کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجی عبدالحکیم محمدشہی ایک نہایت شریف النفس، مخلص و ملنسار اور خیرخواہ شخصیت تھے جن سے ہمیشہ باہمی احترام و خلوص پر مبنی برادرانہ تعلق رہا۔ ان کے انتقال سے علاقہ و قبائل ایک نیک و خیرخواہ انسان سے محروم ہوگئے ہیں۔ ان کی رحلت کا سن کر دلی افسوس و دکھ ہوا۔ ہم اس مشکل گھڑی میں ان کے خاندان کے غم میں شریک ہیں۔
کوئٹہ سے مزید