• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیسکو سینٹرل سرکل کے تحت آن لائن کچہری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو سینٹرل سرکل کوئٹہ کے تحت کوئٹہ شہر کے تمام صارفین کیلئے آن لائن کچہری 12 اکتوبر کو دن11بجے سے دوپہرایک بجے تک ہوگی جس میں سپرنٹنڈنگ انجینئرعبدالناصرمندوخیل فون نمبر 0812441596 پر صارفین کی شکایات معلوم کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید