• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ میرسرفرازبگٹی نے فیض الحق مندوخیل کے لواحقین سے تعزیت کی

کوئٹہ(خ ن)وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے محکمہ مواصلات و تعمیرات کے سابق چیف انجینئر فیض الحق مندوخیل کے انتقال پران کے گھرجاکر لواحقین سے تعزیت اورمرحوم کے بلنددرجات کیلئے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی زرک خان مندوخیل بھی موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید