• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبے میں جان لیوا ٹریفک حادثات میں 35فیصد کمی ریکارڈ، نو ماہ کے اعداد و شمار جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس پنجاب نے سال 2026 کے پہلے نو ماہ کے اعداد و شمار جاری کر دیےجن کے مطابق صوبے میں جان لیوا ٹریفک حادثات میں 35 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ غیر مہلک حادثات میں بھی نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مجموعی جان لیوا حادثات میں سے 76 فیصد میں ڈرائیوروں کی غفلت شامل رہی۔
لاہور سے مزید