• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جوہر ٹاؤن: پلازے کی بالائی منزل پر آتشزدگی

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں کھوکھر چوک کے قریب ایک پلازے کی بالائی منزل پر آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کے لیے کارروائی شروع کر دی۔ ریسکیو فائر فائٹرز کی بروقت کارروائی کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا۔
لاہور سے مزید