کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کردنے کمیٹی کا ایک ہنگامی آج 13 اکتوبر کو کراچی ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں طلب کیا ہے جس میں ملک میں تیزی سے بدلتی ہوئی آئینی اور سیاسی صورتحال جس میں خیبر پختونخوا میں منتخب آئینی حکومت کی برطرفی اور وزیر اعلیٰ کی گرفتاری جیسے سنگین سیاسی حالات پر غور اور آئندہ کا لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔