• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے ارکان کو ہدایت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام اراکین آئندہ 2 سال کیلئے امیر ضلع کوئٹہ منتخب کرنے کیلئے آج منگل 13 اکتوبر کو دن 3 سے شام 7 بجے صوبائی سیکرٹریٹ آکر پولنگ اسٹیشن میں ووٹ استعمال کریں پولنگ کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید