• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ میں سری لنکن شہری کی سزائے موت ختم

کراچی (نیوز ڈیسک) سعودیہ  میں ملزم سری لنکن شہری کی سزائے موت ختم۔ سری لنکن سفارتی کوششوں کے بعد سعودی سپریم کورٹ کا فیصلہ،انوجن سیواراسا کو ستمبر میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر تبصرے کے معاملے میں سزائے موت پانے والے 27 سالہ سری لنکن تارکِ وطن انوجن سیواراسا کی سزا کالعدم قرار دے دی ہے۔
دنیا بھر سے سے مزید