• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ بگٹی بازار میں نصب بم بروقت ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) ڈیرہ بگٹی کے پاکستان چوک میں نصب بم کو ناکارہ بنا دیاگیا تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستان چوک بازار میں ریموٹ کنٹرول بم نصب کررکھاتھا پولیس اور ایف سی کے بم ڈسپوزل اسکواڈزنے موقع پر پہنچ کر بم اور ڈیٹونیٹر ناکارہ کردیا۔
کوئٹہ سے مزید