• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے بلوچستان سیکریٹریٹ کے قیام کی منظوری

کوئٹہ(پ ر)پاکستان جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین میاں اشتیاق علی نے بلوچستان میں ایسوسی ایشن کے سیکریٹریٹ کے قیام کی منظوری دے دی نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹریٹ کے امور کی نگرانی اور ذمہ داریاں صوبائی صدر محمد حنیف جمالی کو سونپ دی گئی ہیں۔
کوئٹہ سے مزید