• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چاغی: نامعلوم افراد کی فائرنگ دو گاڑیوں کے ٹائر برسٹ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)چاغی کے علاقے نوکچہ میں نامعلوم افراد نے ناکہ بندی کے دوران دوگاڑیوں پر فائرنگ کرکے ٹائربرسٹ کردیئے پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے ایک ٹرک اور کیلے سے لدے سنگل کیبن گاڑی کے ٹائروں پر فائرنگ کی تاہم کیبن کا ڈرائیور فرار ہوکر عبداللہ چیک پوسٹ تک پہنچ گیا واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کوئٹہ سے مزید