• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ محنت بلوچستان میں ادارہ جاتی صلاحیت سازی کا جائزہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) محنت و افرادی قوت کی جانب سے ادارہ جاتی صلاحیت سازی کے امور کا جائزہ لینے کیلئےاجلاس ہوا سیر آرگنائزیشن کے سی ای او محمد اسحٰق، چیف آف سیکشن فارن ٹریننگ ، منصوبہ بندی و ترقیات بلوچستان بتول اسدی، پبلک پالیسی ایکسپرٹ ڈاکٹر محمد زبیر شریف ، فوکل پرسن لیبر ڈیپارٹمنٹ رشید احمد اور دیگر نے شرکت اجلاس میں ادارہ جاتی صلاحیت سازی سے متعلق امور تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید