• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، ضلع کچہری میں فائرنگ کے واقعہ کیخلاف وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ کے ضلعی کچہری میں گذشتہ روز پیش آنیوالے فائرنگ کے واقعہ اور سیکورٹی کے ناقص انتظامات کیخلاف کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر وکلاء نے جمعرات کو کوئٹہ میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید