• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کا الزام ،پولیس اہلکار اے ایس آئی کیخلاف مقدمہ درج

لاہور (کرائم رپورٹرسے) لاہور میں جیل روڈ پر خاتون کی گاڑی کو ٹکر مارنے اور مبینہ طور پر نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزام میں پولیس اہلکار اے ایس آئی غافر نوید کے خلاف تھانہ شادمان میں مقدمہ درج کر لیا گیا پولیس کے مطابق اہلکار پر تیز رفتاری، غفلت اور نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے الزامات ہیں۔
لاہور سے مزید