• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے میں اعلیٰ افسران کے تبادلے اور تعیناتیاں

اسلام آباد (زبیر قصوری ملتان کے قریب شیرشاہ میں رحمان بابا ایکسپریس کے المناک حادثے کے بعد وزارت ریلوے نے اعلیٰ افسران کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کردیے، وزارت ریلوے کے اعلیٰ سطح کے ذرائع کے مطابق شیرشاہ ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس کے حادثے، جس میں سات مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔
اسلام آباد سے مزید