• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی ڈویژن میں دو روز میں 355 بغیر ٹکٹ ٹرین مسافر پکڑے گئے

اسلام آباد (عاطف شیرازی) پاکستان ریلوے راولپنڈی ڈویژن میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے مسافروں کے خلاف خصوصی مہم کے دوران دو روز میں 355 مسافروں کو پکڑ کر 3 لاکھ 74 ہزار 925 روپے کرایہ اور 44 ہزار 420 روپے جرمانہ وصول کرلیا گیا۔ اس طرح مجموعی طور پر 4 لاکھ 19 ہزار 345 روپے ریلوے خزانے میں جمع کرائے گئے۔
اسلام آباد سے مزید