راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، راولپنڈی کے زیرِ اہتمام امتحانِ میٹرک (سالانہ اوّل) 2026ء میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی اور ان کی تعلیمی کامیابیوں کے اعتراف میں کیش ایوارڈ تقریب آج بورڈ کمپلیکس راولپنڈی کے کانفرنس روم میں منعقد ہوگی۔