• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا مسئلہ حل کیا جائے، جماعت اسلامی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی بلوچستان کے نائب امرا ڈاکٹر عطاء الرحمٰن اور حافظ نور علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھنے سے قبل شہر میں گیس کی لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کا مسئلہ حل کیا جائےسردیوں میں درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے چلا جاتا ہےایسے میں گیس کی عدم دستیابی عوام کے لیے شدید مشکلات پیدا کرتی ہےبلوچستان کے تمام سرد علاقوں میں گیس کی فراہمی یقینی بنانےلوڈشیڈنگ کے خاتمے اور پریشر کی بحالی کے لیے وفاقی حکومت اور متعلقہ حکام سے فوری رابطہ کیا جائے۔
کوئٹہ سے مزید