• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قلعہ عبداللّٰہ میں فائرنگ کے واقعات‘ دوافراد زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق قلعہ عبداللہ جنگل کیمپ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص محمد رمضان جاں بحق ہوگیا۔ایک اور واقعہ میں رہزنوں کی فائرنگ سےداد محمدنامی شخص زخمی ہوگیاملزمان موٹرسائیکل چھیننے کے بعد فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید