کراچی (ٹی وی رپورٹ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ سی سی ڈی کے تمام کیسز میں مقابلے ہوتے ہیں۔یہ بات درست نہیں کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے پولیس مقابلوں کا حکم دیا ہے۔