• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیفنس موڑ پر ٹرالر نے رکشے کو روند ڈالا، 2 افراد شدید زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈیفنس موڑ پر ٹرالر نے رکشے کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے ، حادثے کے بعد مشتعل افراد نے پتھراؤ کر کے ٹرالر کا ونڈ اسکرین توڑ دیا ، مختلف علاقوں سے دو افراد کی لاشیں ملیں۔
اہم خبریں سے مزید