• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صارفین کو گمراہ کرنا میٹا کو مہنگا پڑ گیا، 70 کھرب روپے جرمانہ

کراچی (نیوز ڈیسک) صارفین کو گمراہ کرنا میٹا کو مہنگا پڑ گیا، 70کھرب روپے جرمانہ، سوشل میڈیا پر ذاتی ڈیٹا کی حفاظت میں ناکامی، عدالت کا صارفین تحفظ قوانین کی خلاف ورزیوں پر بڑا فیصلہ، جرمانے کی رقم ریاست نیو میکسیکو کے تعلیمی نظام پر خرچ ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید