• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب حراست میں جسمانی ریمانڈ 40 دن بڑھانے کیخلاف کیس غیر موثر

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیب حراست میں جسمانی ریمانڈ کی مدت 14 سے 40دن بڑھانے کے نیب آرڈیننس کیخلاف کیس غیر موثر ہونے کی بنیاد پر نمٹا دیا۔
اہم خبریں سے مزید