• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، صدر کے دورہ جرمنی پر گفتگو

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ سے جرمن قونصل جنرل کی ملاقات، صدر آصف علی زرداری کے ممکنہ دورہ جرمنی منچھر جھیل صفائی، کینال لائننگ، تجارتی تعاون پر تبادلہ خیال،وزیراعلیٰ سندھ بھی اس اہم دورے میں وفد کا حصہ ہوں گے، تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے جرمن قونصل جنرل تھامس ای شلٹز نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید