• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، دہشتگردوں کیخلاف کارروائی ہوگی، گورنر کے پی

پشاور( جنگ نیوز)خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، انہوں نے واضح کیا کہ ایپکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیاکہ دہشتگردوں اور سہولت کاروں دونوں کےخلاف کارروائی ہوگی،انہوں نے کہا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستقبل کے حوالے سے کچھ نہیں کہہ سکتا۔
اہم خبریں سے مزید