• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے احسن اقبال، رانا ثنا اللّٰہ خان کا رابطہ

اسلام آ باد ( نیوز ر پورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے احسن اقبال ، رانا ثنا اللہ خان کا رابطہ ،نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کے درمیان آئندہ دو روز میں ملاقات متوقع ہے، جس میں پٹرولیم لیوی کے خاتمے کا معاملہ زیر بحث آئے گا۔

اہم خبریں سے مزید