پیرس ( تجزیہ: رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) مشرق وسطیٰ میں مستقل امن اور تہران اجلاس پر پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار اور سوچ کی عالمی میڈیا کی جانب سے تعریف اور مثبت قرار دیتے ہوئے لکھا ہے کہ عاصم منیر پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے اور ملک کے اندر تبدیلیوں کے زریعے امن امان کی صورتحال بہتر بنانے کا متعدد بار عندیہ دے چکے ہیں۔