• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سٹی جلالپور پولیس نے ٹریفک حادثہ میں چار افراد کے جاں بحق اور سات کے زخمی ہونے کے الزام میں ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کو ظفر نے بتایا کہ ملزم راشد نے تیز رفتاری و غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلاکر پھٹہ رکشہ پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے اور سات افراد کو ہسپتال منتقل کیا ۔پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید