• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینٹی ریپ ایکٹ کے الزام میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) اینٹی ریپ ایکٹ کے الزام میں پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ممتاز آباد پولیس کو تفتیشی آفیسر نے بتایا کہ زیادتی کے درج مقدمہ کے مدعی ملزم نواز نے طمع نفسانی کی خاطر مقدمہ ملزم کو کے حق میں بیانات دیکر سزا سے بچایا ۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید