ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس پارٹی پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ سٹی جلالپور پولیس نے کے اے ایس آئی غلام محمد نے استغاثہ دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ملزمان زاہد وغیرہ نے پولیس پارٹی پر حملہ کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔