• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی ہائی کمشنر کا سوامی نارائن مندر کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا کراچی کے تاریخی سوامی نارائن مندرکادورہ،سی ایم کے معاون خصوصی شام سندر اور مندرانتظامیہ کی جین میریٹ کو بریفنگ، سندھ حکومت اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کررہی ہے، شام سندر، محکمہ اقلیتی امور کے میگاترقیاتی منصوبے پربرطانوی ہائی کمشنرکو بریفنگ، منصوبے میں اقلیتی طالبات کے لیے ہاسٹل کی تعمیر بھی شامل ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید