• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاری، طالبعلم کا اغوا اور تشدد، گینگ وار کمانڈر بابا لاڈلا کے بیٹے سمیت 5 ملزمان گرفتار، 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاری میں نوجوان طالبعلم کو اغوا کے بعد تشدد کا نشانہ بنانے کے واقعے میں گینگ وار کمانڈر بابا لاڈلا کے بیٹے سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت سے 3روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد شریف، شہزیب ، غزنفر علی ، فراز اور عزیر شامل ہیں، تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید