• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دو روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی پولیس ہیڈ کانسٹیبل دوران علاج چل بسا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دو روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ٹریفک پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل فیروز دوران علاج چل بسا ، واقعہ 18 نومبر کو تھانہ ڈاکس کی حدود میں تیز رفتار گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے پیش آیا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید