کراچی( اسٹاف رپورٹر ) کورنگی بلال چورنگی میں نامعلوم سمت سے آ کر گولی لگنے سے 25 سالہ سیف ولد حاجی کابل زخمی ہو گیا جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔