• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ تعلیم کے مانیٹرنگ آفیسر محمد اخلاق کے والدِ انتقال کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ انسٹیٹیوشنز سندھ کے مانیٹرنگ آفیسر، محمد اخلاق کے والدِ محمد اسلم جمعہ کو انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ ہفتے کو خانیوال میں صبح ساڑھے 10 بجے ادا کی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید