• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلنگ سٹیشنوں میں اسٹاک، پیمانوں، سرکاری نرخوں پر فروخت تسلی بخش قرار

پشاور (لیڈی رپورٹر) ڈ پٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر انتظامی افسران نے تحصیل متنی کے علاقوں میں فلنگ سٹیشنوں میں اسٹاک، پیمانوں، سرکاری نرخوں پر فروخت پر عمل درآمد اور حفاظتی آلات کا معائنہ کیا۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق معائنے کے دوران فلنگ سٹیشنوں میں سرکاری نرخوں پر فراہمی اور آلات کی صورتحال تسلی بخش پائی گئی جبکہ کم گیج اور دیگر خلاف ورزیوں پر قانونی کاروائی عمل میں لائی گئی۔
پشاور سے مزید