• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمل ولی تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے، آج چمن میں جلسہ سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)اے این پی کے مرکزی رہنماء سینیٹر ایمل ولی خان ہفتہ کو تین روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ائیرپورٹ پر اے این پی اور پشتون ایس ایف کے مرکزی ،صوبائی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ایمل ولی خان آج چمن میں اے این پی کے زیر اہتمام شہدائے وطن شہید خان جیلانی خان اچکزئی اور شہید اسد خان اچکزئی کی برسی کی مناسبت سے منعقد ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید