کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی مولانا ہدایت الرحمٰن جماعت اسلامی کے زیراہتمام جلسہ عام آج دوپہر 2 بجے ہوگا جس سے مرکزی امیرحافظ نعیم الرحمن اورمولانا ہدایت الرحمن خطاب کریں گے ۔جبکہ مولانا ہدایت الرحمن صبح 11 بجے صادق شہید فٹبال گراونڈ جلسہ گاہ کا دورہ اور صحافیوں سے گفتگو کریں گےاوراقلیتی برادری کی جانب سے چمن پھاٹک ختم نبوت چوک سے ریلی نکالی جائے گی ۔