• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹا ف رپورٹر) سید ریاض احمد انتقال کر گئےوہ سید فیاض احمد جیو ٹی وی کے بھائی اورسید احمد علی کے والد تھے تدفین ایئرپورٹ روڈ چشمہ قبرستان میں صبح 11 بجے ہوگی فاتحہ خوانی گارڈن ٹاؤن مسجد ایئرپورٹ روڈ میں ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید