• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اور صوبائی حکومت سے اپیل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) توبہ اچکزئی دوبندی کے رہائشی نصراللہ ایڈووکیٹ نے ساتھیوں کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےوفاقی اور صوبائی حکومت سےاپیل کی ہے کہ ہماری زمینوں پر کاشت کی گئی پوست کی فصل میں استعمال ہونے والی مشینری ، سولر ، سیبمر سیبل اور دیگر سامان قبضے میں لیکر درج ایف آئی آر کی غیرجانبدارانہ انکوائری کی جائےذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
کوئٹہ سے مزید