• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاپتہ بھائی کی ممکنہ غیر قانونی سرگرمیوں سے لاتعلقی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) برما ہوٹل سریاب روڈ کوئٹہ کے رہائشی عبدالعزیزنے جمعرات کو اپنی والدہ کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ میرا بھائی عبدالکبیر5 ماہ سے غائب ہے اسے تلاش کرنے کی ہرممکن کوشش کی لیکن کچھ پتہ نہ چل سکا اگر اس کا کسی کالعدم تنظیم سے تعلق ہوا تو میرا اور میرے خاندان کا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوگا۔
کوئٹہ سے مزید