• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ گیمز، کھلاڑیوں کے ٹرائیلز آج سے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ گیمز کے انعقاد کے حوالے سے جنرل باڈی کا جلاس احمد علی راجپوت کی صدارت میں ہوا۔ سندھ گیمز13 سے 17 دسمبر تک سکھر میں ہوں گے،ٹیموں کے ٹرائیلز پیر سے شروع ہوں گے۔ گیمز میں صوبے بھر سے 5 ہزار سے زائد کھلاڑی 40 سے زائد کھیلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، شرکاء کو بتایا گیا کہ سندھ پنک گیمز 27 سے 29 نومبر تک شہید بینظیر آباد میں منعقد ہوں گی ۔