• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اذلان شاہ ہاکی، پاک آسٹریلیا میچ آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ میںپیر کو پاکستانی ٹیم ایونٹ میں اپنا مشکل ترین میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ کپتان محمد ابوبکر نے کہا ہے کہ ہم کسی دبائو کے میچ میں جائیں گے، کوشش ہوگی کہ میچ میں کامیابی حاصل کریں ۔