• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپر لیگ میں آکشن ہونا چاہیے، ثمین رانا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے مالک ثمین رانا نے کہا ہے کہ پی ایس ایل میں مکمل آکشن ہونا چاہیے، ٹی ٹوئنٹی کی دنیا کے بڑے نام لاہور قلندرز کا حصہ بن چکے ہیں، ڈائریکٹ سائننگ کیلئے دو، تین آپشنز موجود ہیں۔ چند شرائط اور آئی پی ایل کے باعث ڈائریکٹ سائننگ کے لیے کھلاڑیوں کی دستیابی محدود ہے۔ پہلی بار آکشن کیا گیا۔