• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) میڈی کیم ٹرافی انڈر-19 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ میں زون تین وائٹس نے زون چار بلوز کو 106 رنز سے شکست دے دی۔ زون تین وائٹس نے 232 رنز بنائے ۔ حمزہ اون والا 86، محمد زاہد نے50 رنز بنائے۔ جواب میں زون چار بلوز 132 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ سدیش نے چار وکٹیں لیں۔ دوسرے میچ میں زون ایک بلوزنے زون پانچ وائٹس کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ زون پانچ وائٹس نے 172 رنز بنائے۔ زون ایک بلوز نے 8 وکٹوں پر 173 رنز بنالئے۔