• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پالیسیوں کو عملی جامہ پہنایا جائے، معظم بٹ

پشاور ( لیڈی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممتاز قانون دان معظم بٹ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کے بعد مرکز اور صوبے کی ذمہ داری بنتی ہے کہ جن پالیسیوں کا اعلان کیا ہے اسے عملی جامہ پہنایا جائے اور شہیدوں کو گالیاں دینے والوں کو بھی کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
پشاور سے مزید